نیپ برطانیہ کا کنونشن 9 اکتوبر کو ناٹنگھم میں ہوگا

لندن (پ ر)جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کا کنونشن بعنوان فہیم اکرم شہید کنونشن مورخہ 9اکتوبر بروز اتوار برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں منعقد کیا جائے گا

چند عناصر اس کنونشن کے حوالے سے دوستوں سے غلط فہمیاں پیدا پیدا کرنے کی کوشش کر رہے 9اکتوبر کو ہونے والے کنونشن کا فیصلہ برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں ہو جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے گرینڈ ورکر اجلاس میں کیا گیا تھا اس اجلاس میں برطانیہ بر سے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے کے قائدین نے شرکت کی تھی اس اجلاس میں برمنگھم سے کچھ ساتھیوں نے ریکوست کی تھی کے کنونشن برمنگھم میں کروایا جائے

اس کے بعد 28 ستمبر کو فہیم اکرم شہید کی برسی اور کنونشن کا جائزہ اجلاس برمنگھم میں منعقد ہوا جس میں کارکنوں نے کنونشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور کنونشن میں ووٹنگ کے عمل کو کامیاب بنانے کے لئے ایک انتظامی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا گیا اس کمیٹی کے کچھ ممبران نے دوسرے ممبران سے مشورہ کے بغیر غیر آئنی اقدام کرتے ہوئے کنونشن کو ملتوی کیا اور گرینڈ ورکر اجلاس میں ہونے فیصلے کو پس پشت ڈال دیا کنونشن کے اعلان کے بعد برطانیہ برانچ کی باڈی کے کسی عہدے دار کے پاس کوئی اختیار نہیں کے وہ کنونشن کو ملتوی کریں

اس کے بعد اکثریت رائے نے فیصلہ کیا کہ کے چونکے برمنگھم کے ساتھی کنونشن نہیں کروا سکے اس لئے کنونشن ناٹنگھم کروایا جائے گا لحاظ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور آزادی پسندوں سے گزارش ہے کہ کے وہ 9 اکتوبر کو ناٹنگھم میں ہونے والے کنونشن میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں اور ایسے عناصر کو بے نقاب کریں جو تنظیمی معملات میں مداخلت کرتے ہیں