بلدیاتی الیکشن … درجنوں لوکل کونسلر بلامقابلہ منتخب

مظفرآباد نیل فیری رپورٹ} اآزادکشمیر میں 27 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ریاست بھر کی مختلف وارڈز سے درجنوں لوکل کونسلر بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں جن مین اکثریت کا تعلق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف سے ہے ۔ نیل فیری کو موصولہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلدیاتی انتخابات حلقہ 2 لچھراٹ پاکستان تحریک انصاف وارڈ کارکہ چمٹہ سے نامزد امیدوار چوہدری ارشاد ایڈووکیٹ بلا مقابلہ ممبر لوکل کونسل منتخب نوٹیفکیشن جاری حلقہ ایل اے 22 پونچھ 5 یونین کونسل جنڈالہ وارڈ تمروٹہ مرکز سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سعید احمد ولد محمد عزیز خان کے حق میں جماعت اسلامی کے امیدوار اشراق احمد ولد محمد اکبر خان دستبردار ہو گئے۔ سعید احمد بلا مقابلہ یونین کونسل کونسلر منتخب

مظفرآباد ، وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان صاحب کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد کا اظہار میر عتیق کے حلقے سے یونین کونسل ہل کوٹلی واڈ بڈمنگ سمیت مذید دو امیدوار بلا مقابلہ منتخبسردار محمد صغیر خان شہید کے حلقہ انتخاب ایل اے 22 پونچھ 5، اور آبائی وارڈ ڈھکی بنگوئیں سے پاکستان تحریک انصاف کے متفقہ امیدوار سردار شہزاد خان ولد سردار نعمت خان جو کہ بلامقابلہ یونین کونسل کونسلر منتخب ایل اے 22 پونچھ 5 یونین کونسل جنڈالہ تمروٹہ سے پاکستان تحریک انصاف کے متفقہ امیدوار ڈاکٹر نسیم اعوان بلا مقابلہ کونسلر منتخب چوہدری عمران اعظم کھڑی شریف کی یونین کونسل ساہنگ کی بلوارہ وارڈ سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب چیچیاں سے حاجی جنید اختر وقاص،موہڑہ صورت سے شمریز خان،رینگ سے اعجاز علی،تکی پور سے غلام ثقلین اور عزیز پور سے صغیر احمد بلا مقابلہ کونسلر منتخب چوہدری عمران اعظم کھڑی شریف کی یونین کونسل ساہنگ کی بلوارہ وارڈ سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب وقار زمان چوہدری بلا مقابلہ کونسلر وارڈ بائیں تھلہ. منتخب ,راجہ راشد علی کیانی انب پی ٹی آئی بلامقابلہ کونسلر منتخب

یونین کونسل سوکاسن کی وارڈ نمبر 2 کوہل سے چوہدری شاہنواز بلا مقابلہ کونسلر منتخب قائمقام صدر ریاست چوہدری انوار الحق کے قریبی ساتھی خرم شہزاد زرگر چوہدری شاہنواز کے حق میں دستبردار چوہدری شاہنواز وارڈ کوہل زریں سے بلا مقابلہ کونسلر منتخبیونین کونسل رائےپور سے پی ٹی آئی کے تین امیدوار بلا مقابلہ کونسلر منتخب ہوئے۔ جن میں وارڈ گوہڑہ مغلاں سے فریسٹر محمد طارقوارڈ رائے پور سے چوہدری زبیر فاضلوارڈ سوچانی سے رئیس شہزادیونین کونسل رٹہ سے پی ٹی آئی کے چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے جن میںوارڈ بناں موہڑہ سے راجہ محمد نسیموارڈ ڈھوک چوہدریاں سے ثمینہ محبوبوارڈ موہڑہ ملال سے افرین عدیلوارڈ بانڈی رٹہ سے سہیل الطافیونین کونسل انکر پی ٹی آئی کا ایک امیدوار وارڈ خادم آباد سے محمد ارسلان بلا مقابلہ منتخب۔۔جبکہ یونین کونسل چھتروہ پی ٹی آئی کا ایک امیدوار وارڈ ڈھوک مغلاں سے ملک جمیل بلا مقابلہ منتخب۔را جہ جہانگیر خان صاحب یونین کونسل انکر وارڈ بن راجگان سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب چکسواری میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا نتیجہ آگیا۔

سر بشیر پرواز موہری پنیام سے بلا مقابلہ کونسلر منتخببلدیاتی الیکشن بھمبر حاجی محمد ثقلین یونین کونسل دھندڑ سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب چوہدری ارشاد ایڈووکِِیٹ کو بلا مقابلہ کونسلر وارڈ کارکہ چمٹہ منتخبکھڑی شریف یونین کونسل افضلپور وارڈ نمبر 6 گھسیٹ پور سےراجہ واجد محمود بلا مقابلہ ممبر لوکل کونسلر منتخب ہسرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔میونسپل کارپوریشن میرپور کی وارڈ نمبر 27 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری حنیف گجر بلا مقابلہ کونسلر منتخب پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں حلقہ لچھراٹ کی یونین کونسل چھتر دومیل وارڈ نمبر 1 اپر ٹنڈالی سے چوہدری قدرت اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ کونسلر منتخب حاجی بشیر پرواز چودھری یونین کونسل پنیام کی وارڈ نمبر 4 الف آباد رچیال موہری پنیام سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب

کھڑی شریف سے” چوھدری جُنید اختر وقاص ” بِلا مقابلہ کونسلر منتخب میاں طاہر محمود ، PMLn کے ٹکٹ کھجوری راجگان خواص کالونی سے امیدوار برائے کونسلر بلا مقابلہ منتخب وارڈ میانی بانڈی یونین کونسل مظفرآباد سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ،سید عاشق حسین گیلانی بلا مقابلہ کونسلر منتخب کھڑی شریف کی یونین کونسل سنکیاہ وارڈ نمبر 8 سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب ہونے پر راجہ شبیر خان کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یونین کونسل بھناکھہ کے آرگنائزر سید ارشد حسین شاہ کو بطور آزاد امیدوارلوکل کونسلر کیاٹ زیریں سے بلا مقابلہ منتخب پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں حلقہ ایل اے بیس پونچھ تین کی یونین کونسل پکھر وارڈ ریڑھ بن سے سابق صدر و وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ممبر قانون ساز اسمبلی سردار یعقوب خان کے نامزد امیدوار تصدق حسین بلا مقابلہ لوکل کونسلر منتخب

راڑہ مصطفے آباد سے آزاد امیدوار راجہ ظفر عمر ایڈووکیٹ کے حق میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فیاض چغتاٸ نے کاغزات نامزدگی واپس لے لیے۔اس طرح راجہ ظفر عمر ایڈووکیٹ بلا مقابلہ منتخب بلدیاتی الیکشن بھمبر حاجی محمد ثقلین یونین کونسل دھندڑ سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب راجہ جہانگیر خان صاحب یونین کونسل انکر وارڈ بن راجگان سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب راولاکوٹ حلقہ 03 ۔۔۔۔ سردار تصدق حسین ریڑھ بن کہوکوٹ یونین کونسل پکھر سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب ہوءے ہیں