ہماری خواتین ،ہمارا فخر ۔شکیلہ جلیل انچاج راولپنڈی پریس کلب

🌹🌹CHANGE MAKER WOMEN 🌹🌹

🌟。*。💗۔۔۔ہماری خواتین ۔۔۔ہمارا فخر۔۔۔۔۔پاکستانی خواتین ہر شعبہ زندگی میں اپنا بہترین کردار ادا کر رہی ہیں ۔۔اور یہی خواتین معاشرے میں تبدیلی کا باعث ہیں۔۔۔یوں تو ہر شعبے میں خواتین کا اہم کردار ہے لیکن اگر خاص طور ہر شعبہ صحافت میں موجود خواتین کی بات کروں تو ہر خاتون نے اس شعبے میں ایک منفرد کردار ادا کیا ہے۔۔。ان صحافی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے تقریب کااہتمام کیا۔۔۔اور الحمدلله خواتین کی بھرپور شرکت سے یہ کامیاب بھی رہا ۔خواتین صحافیوں کے ساتھ ساتھ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین سیاستدانوں، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں خواتین نے شرکت کی ۔میں ان سب کی آمد پر انکی شکر گزار ہوں،تقریب میں شازیہ کیانی نمائندہ نیل فیری کو چینج میکر وومن کی شیلڈ دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں