شکر پڑ یاں ،آج صبح ٢٣ مارچ کی پریکٹس کرتے ہوئے پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

پاک فضائیہ کا 23 مارچ کی پریڈ کی ریہرسل کے دوران شکرپاریان ، اسلام آباد کے قریب پی اے ایف کا ایک ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے شہید ہو گئےحادثے کے مقام پر ریسکیو ٹیمیں بر وقت پہنچ گئی ائیر ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے بورڈ آف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے تاکہ وہ حادثے کی وجوہ کا تعین کرسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں