طلبہ کے لیے خوشخبری، تعلیمی بورڈ میرپور نے جماعت نہم کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی۔

تقریری مقابلہ بعنوان آزادی کشمیر وقت کا تقاضا، ضلع کوٹلی کے مقرر نے اول انعام حاصل کیا۔

چک سواری (تحصیل رپورٹر) انجمن احیائے سنت کے زیراہتمام مقابلہ سخن آرائی بعنوان ”آزادی کشمیروقت کاتقاضا“ کاانعقاد،ڈویژن میرپورکے مختلف مدارس کے طلباء کی شرکت،جامعہ نوشاہیہ قادریہ سہرمنڈی(کوٹلی) کے طالب علم علی زیب نے بہترین کارکردگی دکھاکرپہلاانعام حاصل کیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

حفاظتی قطروں کے بعد اب ضلع میرپور کے ایک لاکھ 37 ہزار بچوں کو گولیاں کھلائی جائیں گی۔

میرپور (پی آئی ڈی) ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کہاہے کہ ضلع میرپور کے پانچ سے 14 سال کے ایک لاکھ 37 ہزار بچوں کے پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے گولیاں کھلانے کی مہم 25 سے 28 مزید پڑھیں

فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب، کھیلوں جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کے ہمیشہ حاضر ہوں، مظہر اقبال

چک سواری (نمائندہ خصوصی) بشارت شہیدفٹ بال کلب چک سواری کے زیراہتمام فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب گذشتہ روزگورنمنٹ بوائزڈگری کالج چک سواری کے گراؤنڈمیں منعقدہوئی جس میں سابق اُمیدواراسمبلی وجموں کشمیریونائیٹڈموومنٹ کے مرکزی راہ نماچودھری مظہراقبال نے بطورمہمانِ مزید پڑھیں

ڈویژن میرپور کے طلبہ کے مابین مقابلہ سخن آرائی بعنوان: آزادی کشمیر وقت کا تقاضا

چک سواری (نمائندہ خصوصی) انجمن احیائے سنت دارالعلوم اسلامیہ رضویہ چک سواری کے زیراہتمام بین المدارس (ڈویژن میرپور) مقابلہ سخن آرائی بعنوان”آزادی کشمیر،وقت کاتقاضا“بتاریخ16مارچ بروزبدھ انعقادپذیرہوگی۔مقابلہ سخن آرائی میں ڈویژن میرپورکے دینی مدارس کے طلباء بطورمقررین حصہ لیں گے۔ ججزکے مزید پڑھیں

روس یوکرائین جنگ پر اقوامِ عالم کا دوہرا معیار، پاکستان کی کشمیر پالیسی معنی خیز۔ طارق بشیر

چک سواری (تحصیل رپورٹر) برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کشمیری راہ نماطارق بشیرنے کہاکہ دنیاکے ترقی یافتہ ممالک دوہرامعیارترک کرتے ہوئے یوکرائین کی طرح مقبوضہ کشمیرکی آزادی کے لیے بھی آوازبلندکریں۔گذشتہ سات دہائیوں سے کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی: میٹرک اور ایف اے کے داخلو ں کی آخری تاریخ میں 21 مارچ تک توسیع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے طلبہ کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے سمسٹر بہار 2022ء کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے میٹرک اور ایف اے پروگرموں کے مزید پڑھیں

آزادکشمیر کا ایک اور نوجوان کھلاڑی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گیا۔

کوٹلی (ویب ڈیسک) ضلع کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ کانوجوان پاکستان کرکٹ ٹیم انڈر19 میں سلیکٹ، سلیکشن پرمبارکبادوں کاتانتابندھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ کے نواحی علاقے برھی بٹل کے باسط ایوب کی پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

JKNSF نے طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے آل پارٹیز کانفرنس اور مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔

مظفرآباد (نیل فیری نیوز) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے آزاد کشمیر میں طلبہ مسائل کے پیشِ نظر طلبہ یونین کی بحالی کے لیے رواں ماہ کے آخری عشرے میں طلبہ تنظیموں کی مرکزی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس کا مزید پڑھیں