’بے بی ڈول‘ سنگر کورونا کا شکار، احتیاط نہ برتنے کا الزام

بالی وڈ کی معروف سنگر کانیکا کپور کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔ وہ حال ہی میں برطانیہ کا دورہ کر کے لوٹی ہیں۔ ’بے بی ڈول میں سونے دی‘ اور ’چٹیاں کلائیاں‘ جیسے گانوں مزید پڑھیں

شکر پڑ یاں ،آج صبح ٢٣ مارچ کی پریکٹس کرتے ہوئے پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

پاک فضائیہ کا 23 مارچ کی پریڈ کی ریہرسل کے دوران شکرپاریان ، اسلام آباد کے قریب پی اے ایف کا ایک ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے شہید ہو گئےحادثے کے مقام پر مزید پڑھیں

یو کے پی این پی خواتین ونگ پنجاب زون کےزیرِ اہتمام آٹھ مارچ کوراولپنڈی میں کانفرنس منعقد ہوئی

عورتوں کی آزادی دراصل اس کے ان حقوق کا تقاضہ ہے جو معاشرہ روایات یا کلچر کے مذہب سے تصادم کی وجہ سے اس کو دینے سے قاصر ہے بلکہ سرے سے ان کا انکاری ہے۔یہ وہ بنیادی حقوق ہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد: نیب نے آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے۔

نیب نے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کے دستخط کے بعد سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آصف مزید پڑھیں

آکسیجن کے بغیر زندہ رہنے والا پہلا جانور دریافت

کنساس: سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے ایسا عجیب و غریب جانور دریافت کیا ہے جسے زندہ رہنے کے لیے آکسیجن کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہوتی۔لگ بھگ دس خلیوں پر مشتمل یہ جانور ایک طفیلیہ (پیراسائٹ) ہے جس کا مزید پڑھیں

صدر نیشنل پریس کلب اسلام آبادشکیل قرار کی آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی ( اے کے این ایس ) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے صدر شکیل قرار نے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی ( اے کے این ایس ) کے نو منتخب عہدیداران صدر سردار زاہد تبسم ، سینئرنائب صدر خالد محمود چوہدری ، نائب صدر سردار عابد صدیق مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی ( اے کے این ایس ) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی ( اے کے این ایس ) کے نو منتخب عہدیداران صدر سردار زاہد تبسم ، سینئرنائب صدر خالد محمود چوہدری ، نائب صدر مزید پڑھیں

آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی(اے کے این ایس)کے انتخابات 2020-21 میں حصہ لینے والے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی(اے کے این ایس)کے انتخابات 2020-21 میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کو بلامقابلہ کامیاب قراردیدیا گیا ہے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی(اے کے این ایس)کے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری ،لاہور

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالتی فیصلہ 12 صفحات پر مشتمل ہےعدالت نے اپنے فیصلے میں مزید پڑھیں

مقامی عدالت نے گلوکارہ صنم ماروی کے خلع کے دعوی پر ڈگری جاری کردی۔لاہور

لاہور کی مقامی عدالت میں گلوکارہ صنم ماروی کے خلع کے دعوی پر سماعت ہوئی، فیملی جج ثنا افضل نے سماعت کی۔ دوران سماعت گلوکارہ کی وکیل ایڈوکیٹ نور العین نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ صنم ماروی مزید پڑھیں