راولپنڈی ہاتھی چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ نامور کشمیری پراپرٹی ڈیلر قتل

راولپنڈی( نیل فیری نیوز) راولپنڈی صدر تھانہ کینٹ کے علاقہ ہاتھی چوک آدم جی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق 3شدید زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے لینڈ کروزر v8 برنگ سفید مزید پڑھیں

انجمن تاجران پاکستان کی کشمیر ہاوس کے گھیراؤ کی دھمکی

ملک صغیر اعوان پر قائم جھوٹا مقدمہ ختم نہ ہونے کشمیر ہاوس کا گھیراؤ کریں گے. رہنماؤں کی پریس کانفرنس اسلام آباد (نیل فیری نیوز) ملک بھر کی تاجر برادری نےتتہ پانی ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کی پولیس کی جانب مزید پڑھیں

آزادکشمیر ہائیکورٹ: پبلک سروس کمیشن کے DEO امتحانات میں گڑ بڑ ،،پرچہ جات دوبارہ چیک کروانےکا حکم

مظفرآباد ( نیل فیری نیوز)عدالت العالیہ آزادجمو ں وکشمیر کےچیف جسٹس جناب جسٹس صداقت حسین راجہ ،جج جناب جسٹس محمد اعجاز خان پر مشتمل بنچ نےرٹ پٹیشن946/2023عبدالبصیر تاجور بنام آزادحکومت و پبلک سروس کمیشن وغیرہ میں پبلک سروس کمیشن کی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کشمیریوں کی شناخت اور مادری زبانوں کے اندراج کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے ادارہ شماریات ( پی بی ایس )نے ڈیجیٹل مردم شماری میں کشمیریوں کی شناخت، اور مادری زبانوں کے اندراج کے لیے مردم شماری فارم کے خانوں میں کسی قسم کی ترمیم کا آپشن مسترد کر دیا مزید پڑھیں

باغ سے راولپنڈی آنے والی کوسڑ کو المناک حادثہ 2 جاں بحق 15 شدید زخمی

اسلام آباد (نیل فیری) باغ سے راولپنڈی آنے والی کوسڑ کھائی میں جا گری ڈرائیور سمیت 2 افراد موقع پر جاں بحق، 15 شدید زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز کھرل عباسیاں باغ سے راولپنڈی آنے والی مزید پڑھیں

سریاں بنگوئیں : جنگلی سور کے حملہ میں گھر کے پاس کھیلتی معصوم بچی شدید زخمی

راولاکوٹ( نیل فیری نیوز) ضلع پونچھ تحصیل راولاکوٹ کے علاقےسریاں بنگوئیں میں جنگلی سور نے معصوم بچی کوزخمی کر دیا ۔جسے شدید زخمی حالت میں علاج کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔علاقے کے لوگوں نے جنگلی سور کی تلاش مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مثالی مذہبی ھم آہنگی ھے:مولانا امتیاز احمد صدیقی

کوٹلی( بیورو رپورٹ )جمعیت علماء جموں و کشمیر کے صدر و چیئرمین علماء مشا ٸخ کونسل حکومت آزاد کشمیر مولانا امتیاز احمد صدیقی نے کہا ھے کہ آزاد کشمیر میں مثالی مذہبی ھم آہنگی ھے تمام مکاتب مسالک اپنے سپنے مزید پڑھیں

اہلیان کھجورلہ کاپرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کھو ئی رٹہ پر اعتماد کا اظہار

کھوئی ر ٹہ(مظہر نازی سے) کھوئی رٹہ میں۔ڈی او تعلیم نسواں کوٹلی ذاتی اناپرستی پر اتر آئیں من پسند ٹیچر کو خلاف قانون سکول میں نہ رکھنے پر ادارہ کو بلاوجہ ٹارگٹ کیا گیا ،ہماری بچیاں اسی سکول میں زیر مزید پڑھیں

ایڈہاک ایکٹ واپس،پی ایس سی کو فعال کیا جائے: اینٹی ایڈ ہاک موومنٹ

تمام سرکاری نوکریوں پر جن کو بھی لگایا جائے انہیں ان کی قابلیت پر تعینات کیا جائے جیسا کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں کیا جاتا ہے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کی حق تلفی کر کےسیاسی خاندانوں کو ایڈہاک ایکٹ مزید پڑھیں

راولاکوٹ :منی بجٹ کے واضح اور پوشیدہ ٹیکسوں سے عام آدمی کا جینا محال

ابھی تو شروعات ہے حکومت نے غریب کے خاتمے کے لیے پلان تیار کر رکھا ہے، راجہ فہیم نسیم ،عارف خان ، فیاض خان اب بس مرنے والی بات ہیں ہے ہم دیہاڑی دار مزدور ہے مہنگا ئی کی وجہ مزید پڑھیں