پاکستانی عدالتوں کے فیصلے آزادکشمیر پر نافذ العمل قرار دیناریاستی تشخص ختم کرنے کے مترادف ہے ، اقبال جاوید ناصر

نیویارک( پ ر) ٓآزاد جموں کشمیر کی حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن کے ذریعے پاکستان کی عدالتوں کے فیصلوں کو نافذ العمل قرار دینے سے ریاست کا تشخص ختم کرنے کی طرف قدم اٹھایا گیا ہے جس سے ثابت ہوتا مزید پڑھیں

سردار فہیم عباسی کے اعزاز میں سردار ساجد اقبال کی طرف سے استقبالیہ تقریب

کشمیری کمیونٹی کی چید ہ چید ہ شخصیات نے فہیم عباسی کوچیئرمین وزیر اعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن تعیناتی پر مبارکباد پیش کی فہیم عباسی نئی ذمہ داریوں کے ساتھ اپنی صلاحیتیں بروئے کار لا کر ریاستی نظام کی بہتری مزید پڑھیں

مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کی برسی پر برسلزمیںتقریب

مقررین نے شہداءکی لازوال قربانیوں کو بھر پور انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا برسلز ( پ ر ) مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یومِ شہادت کے موقع پر بلجئیم کے شہر برسلز میں شہداء کو بھر پور مزید پڑھیں

JKNSF برطانیہ برانچ کا کنونشن کامریڈ آصف سید چیئرمین منتخب

لندن ( پ ر) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن JKNSF برطانیہ برانچ کا کنونشن کامریڈ آصف سید چیئرمین اور حسام خالق سیکرٹری جنرل منتخب، جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن JKNSF برطانیہ کے کنونشن کو مقبول بٹ، امجد شہسوار، کامریڈ لال مزید پڑھیں

کیلگری کینیڈا:بیرسٹر ولید بابرکی لاء فرم کیلگری آفس کی افتتاحی تقریب

لاء فرم کینیڈا، پاکستانی ہندوستانی و کشمیری اور تمام تر تا رکین وطن کے لیے قانونی مشا ورت اور معا ونت باہم مہیا کر ے گی، بیرسٹر ولید بابر افتتاحی تقریب میں ایم ایل اے عرفان صابر ، خورشید ریشم، مزید پڑھیں

نیپ برطانیہ کا کنونشن 9 اکتوبر کو ناٹنگھم میں ہوگا

لندن (پ ر)جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کا کنونشن بعنوان فہیم اکرم شہید کنونشن مورخہ 9اکتوبر بروز اتوار برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں منعقد کیا جائے گا چند عناصر اس کنونشن کے حوالے سے دوستوں سے غلط فہمیاں مزید پڑھیں

عاطف کاظمی جے کے پی این پی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

منامہ بحرین(نیل فیری نیوز) جے کے پی این پی کے مرکزی رہنما عاطف کاظمی نے راجہ کبیر کی موت پر پارٹی کی بے حسی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان مزید پڑھیں

حکومت میں تبدیلی سے عوام کو کیا ملے گا؟ بیرسٹر حمید باشانی

اسلام آباد میں کیا ہونے والا ہے؟ یہ ایک واضح اور دو ٹوک سوال ہے، لیکن کوئی سنجیدگی سے اس کا واضح جواب دینے کے لیے تیار نہیں۔ البتہ حکومت اور حزب اختلاف کے پاس اس کا دو ٹوک جواب مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ (برطانیہ زون) تحت گلگت بلتستان پر آل پارٹیز کانفرنس

برمنگھم ( رپورٹ: یاسر نوید)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (JKLF) کے یوکے زون کی طرف سے بلائی گئی ایک آل پارٹیز کانفرنس- اے پی سی 6 مارچ 2022 کو برطانوی شہر برمنگھم میں منعقد کی گئی جس کا مقصد کشمیر میں مزید پڑھیں

لیڈز. سردار آفتاب کے حالات زندگی پر مشتمل کتاب کی تقریب رونمائی

لیڈز(نیل فیری رپورٹ ) ادارہ آفتاب ریسرچ اینڈ پبلشنگ سینٹر کے زیر اہتمام ممتاز آذادی پسند اور مادروطن ریاست جموں کشمیر کے عظیم مزاحمت سردار آفتاب ایڈووکیٹ مرحوم کے حالات ذندگی اور جدوجہد پر مختلف لوگوں کے کالم اور خیالات مزید پڑھیں