قوائد و ضوبط

نیل فیری انتظامیہ کی طرف سے تمام احباب کو خوش آمدید۔ نیوزویب اور اخبار پرای میل ارسال کرنے سے پہلے تمام احباب کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل قواعد و ضوابط کا مطالعہ کر لیں تا کہ مستقبل میں کسی قسم کا کوئی ابہام پیدا نہ ہو۔ احباب ایسا کوئی مواد ارسال کرنے سے گریز کریں جس سے دوسروں کی دل آزاری کا خدشہ ہو
کسی بھی قسم کی لغو ، دھمکی آمیز اور گالی گلوچ بیانات کی نیل فیری کی ویب اور اخبار میں اشاعت کی قطعی اجازت نہیں۔
اگر آپ کسی کی رائے سے متفق نہیں ہیں تو اس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی کا مظاہرہ کریں اور ذاتیات پر حملہ مت کریں۔
ایسا کوئی مواد جس سے کسی گروہ، مذہب ، فرقے ، قوم یا ملک کی دل آزاری کا پہلو نکلتا ہو، نیل فیری کو ارسال مت کریں۔

نیل فیری اظہارِ رائے کی آزادی پریقین رکھتا ہے اس لئے یہاں پوسٹ اور شائع ہونے والے نظریات کو نیل فیری کے نظریات نہ سمجھا جائے بلکہ صرف اس شخص کے جس نے وہ پوسٹ بھیجی ہو۔
نیل فیری انتظامیہ کو کسی بیان میں ردوبدل اور اسے حذف کرنے کا پورا پورا اختیار ہے۔ اور اس بارے میں وہ کسی کو جوابدہ نہیں ہے ۔