الفلاح کپ 2021 سجے گا ،بریان ٹائیں میں 17 تا 21 فروری

ٹائیں(نیل فیری رپورٹ)🎯شایقین کرکٹ کی دلچسپی اور ٹاییں میں کرکٹ کے جنون کو مد نظر رکھتے ہوۓ الفلاح کرکٹ کلب ٹاییں لا رہا ہے آزادکشمیر کا سب سے بڑا کلب لیول ٹورنمنٹ جسمیں ازادکشمیر سے بالعموم اور ضلع پونچھ اور باغ سے بالخصوص ٹاپ 32 ٹیموں کو “بریان کرکٹ گراونڈ⛳” میں 17 سے 21 فروری کے درمیان مدعو کیا جاۓ گا۔

” Winning Prize💸= 25000 PKR”
“Runnerup prize💸=15000 PKR”

🎯الفلاح کرکٹ کلب ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کیلیے کرکٹ کے فارمیٹ میں نٸ انوویشن (Inovation) کا حامل رہا ہے ، تاکہ تمام شاٸقین کو کوالیٹی کرکٹ کیساتھ انٹرٹینمنٹ بھی دیکھنے کوملے اور اپنے موٹو کے مصداق صحیح معنوں میں کھیل اور کھلاڑی کی جیت ہو ۔

🎯الفلاح کرکٹ کلب ٹاییں پہلی بار لا رہا ہے ایک منفرد ایونٹ جسمیں یونین کونسل ٹایٸں ، تھوراڑ ، پاچھیوٹ ، بنگوییں ، جنڈالہ ، چیڑالہ ، ارجہ اور راولاکوٹ سے بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ الفلاح کرکٹ کلب مینجمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس ٹورنمنٹ میں مندرجہ بالا تمام یونین کونسلز سے ٹاپ 32 ٹیموں کوسلیکٹ کیا جاۓ گا جن کے سٹارز شاٸقین کرکٹ کا لہو گرمانے بریان کرکٹ گراونڈ کا رخ کریں گے ۔

🎯”الفلاح کپ 2021″ کو انڑنشنل قوانین کے مطابق ارگناٸز کیا جاۓ گا جنمیں سے چند ایک مندرجہ زیل ہیں ۔
🥎 :- انٹری فری ٹورنمنٹ کھلایا جاے گا
🥎 :- تمام ٹیموں کو ایک ہفتہ قبل اپنے 15 رکنی کھلاڑیوں کے نام کمیٹی تک پہنچانے ہوں گے ۔ بعد میں انےوالےکسی کھلاڑی کو ٹیم میں نہں شامل نہں کیا جاۓ گا ۔
🥎 :- کیونکہ یہ کلب لیول ٹورنمنٹ ہے اسلیے تمام قواٸد و ضوابط کی پاسداری ہر ٹیم کو لازمی کرنا ہو گی ۔ تمام کھلاڑی کلب کے مستقل ممبر ہونے چاہیے جنکا Documanted proof📝 دیکھانا ہر کلب کیلیے لازمی ہوگا ۔
🥎 :- تجربہ کار اور نیوٹرل ایمپایر🥸 رکھے جاٸیں گے اور ایمپایر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر ٹیم کو باہر کر دیا جاۓ گا .
🥎 :- انٹرنیشل رولز کومد نظر رکھتے ہوے بال چیک کرنے کا مجاز صرف اور صرف ایمپاٸر ہو گا ۔
🥎 :- گر کسی میچ میں اسکور برابر ہو جاتے ہیں تو سپر اوور انٹرنیشنل قوانین کے عین مطابق کھلایا جاے گا ۔
🥎 :- ہر ٹیم کومکمل کٹ 🎽میں انا ہو گا اور شوز👟 کی پابندی لازمی کرنا ہو گی۔
🥎 :- تمام ٹیموں کو وقت⏰ کی پابندی کرنا ہوگی ۔ ٹیم کے لیٹ ہونے کی صورت میں اووز کو محدود کر دیا جاے گا ۔
🥎 :- انسان اورانسانیت کی جیت کہ مصداق گراونڈ میں اسلحہ🔫💣 لانے پر مکلمل پابندی ہو گی۔
🥎 :- جو ٹیم بہترین سپورٹس مین سپرٹ کامظاہرہ کرے گی اسے الفلاح کرکٹ کلب کی منیجمنٹ اور جیوری کی طرف سے فٸر پلے کا ایوارڈ بھی دیا جاۓ گا ۔
🥎 :- ٹورنمنٹ کمیٹی کیساتھ سنٸر ممبران کی جیوری بھی الفلاح کپ 2021 کا حصہ رہے گی جن کا کام ٹورنمنٹ کے ماحول کو خوشگوار رکھنا اور ڈسیپلن کو قاٸم رکھنا ہو گا.

وقاص شان 📲 03125510624
افاق سجاد 📲 03004949773
عاشر خضر 📲 03025445028

🎯تمام میچیز الفلاح کرکٹ کلب ٹاییں کے افیشل پیج سے لاییو📺 دیکھاۓ جاییں گے جسکے براڈکاسٹر ہوں گے عاشر خضر ۔