اٹلی کے شہر آنکونا میں پاکستانی نوجوان کی خودکشی

پیروجا اٹلی(سہیل نارمہ) اٹلی کے شہر آنکونا میں ایک پاکستانی نژاد نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

.نوجوان نے آنکونا کے نواحی علاقے میں مبینہ طور پر پھانسی کا پھندالگا اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے. تاہم نوجوان کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ وہ پاکستان کے کس شہر سے تعلق رکھتا ہے
.سوشل میڈیاپر گردش کرنے والی پوسٹ میں نوجوان کی شناخت کرنے کی صورت میں اس نمبر 393510186772 + پر رابطہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے .