مظفر آباد لینڈ سلائیڈ نگ کا پتھر سوزوکی پر گر گیا مسافر جاں بحق

مظفرآباد(راجہ منیب چکاروی)ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کی حدود ٹنڈالی اور کرولی کے درمیانی علاقے میں پرک پل کے قریب شاہراہ سرینگر پر لینڈ ساییڈ کے نتیجے میں سوزوکی پر بھاری پتھر لگنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافر کی نعش سوزوکی میں پھنسی ہے لینڈ سلائیڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے.جس کو. نکالنے کے لیے کارروائی جاری ہے، ٹریفک پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔