لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا احتجاج جائز ہے:عبدالخالق وصی

راولاکوٹ۔(نیل فیری نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر سردار عبدالخالق وصی نے کہا ہے کہ ٹائیں اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے مسئلہ کو فوری حل مزید پڑھیں

ڈوگرہ دور سے قائم گورنمنٹ مڈل سکول تھلہ بنگوئیں کو ہائی کا درجہ دیا جائے. اہل علاقہ

ٹائیں (نامہ نگار) ضلع پونچھ تحصیل راولاکوٹ کی دو بڑی یونین کونسلز بنگوئیں اور ٹائیں کے متعدد موضع جات کی عوام نے حکومت آزادکشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈوگرہ دور سے قائم گورنمنٹ مڈل سکول تھلہ کو ہائی کا مزید پڑھیں

میرپور، جانوروں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاطتی ٹیکہ جات گھرگھر جا کر لگانے کی مہم شروع۔

میرپور (پی آئی ڈی) محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ میرپورنے جانوروں میں ویکسینیشن مہم شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرانیمل ہیلتھ اینڈ وٹرنری سروسز میرپورکے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک، مزید پڑھیں

حکومت میں تبدیلی سے عوام کو کیا ملے گا؟ بیرسٹر حمید باشانی

اسلام آباد میں کیا ہونے والا ہے؟ یہ ایک واضح اور دو ٹوک سوال ہے، لیکن کوئی سنجیدگی سے اس کا واضح جواب دینے کے لیے تیار نہیں۔ البتہ حکومت اور حزب اختلاف کے پاس اس کا دو ٹوک جواب مزید پڑھیں

میرپور، جھونپڑی میں آگ لگنے سے دو کمسن سگی بہنیں جھلس کر جانبحق۔

میرپور (پی آئی ڈی) ضلع میرپور کے حلقہ کھڑی شریف کے گاؤں بنی ساھنگ میں ایک جھونپڑی میں آگ لگنے کے واقعہ میں 2 بچے آگ میں جھلس کر ہلاک جب کہ ایک 80 سالہ خاتون اور 2 بچے زخمی مزید پڑھیں

موٹرسائیکل سوار جاتلاں روڈ پر نہر اپر جہلم میں ڈوب گیا

میرپور (پی آئی ڈی) حلقہ کھڑی میں ایک اور حادثہ، نہر اپر جہلم جاتلاں روڈ پر موڑا کھو کے مقام پر ایک موٹرسائیکل سوار نہر اپرجہلم میں ڈوب گیاجس کی تلاش جاری ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایڈیشنل ڈپٹی مزید پڑھیں

آہ راجہ کبیر!موت اس کی ہے کرے جس پہ زمانہ افسوس

باغ(نیل فیری رپورٹ)باغ کے معروف قوم پرست اور ترقی پسند رہنما ، متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی گلف زون کے سابق صدر جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ کبیر آف پدر گلشیر عارضہ قلب کے باعث وفات مزید پڑھیں

نازیبا حرکات سمیت خلافِ قانون اقدامات، ضلع پولیس میرپور کے اہلکاران پابند سلاسل، مقدمہ درج۔

میرپور (نیل فیری نیوز) سینئر سپر نٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپو ر کامران علی نے میرپورشہر میں تفریحی کی غرض سے آئے منیب فاروق ولد فاروق علی قوم راجپوت ساکن درمان تحصیل وظفروال ضلع ناروال کی درخواست کہ وہ اپنی منگیتر مزید پڑھیں