سیاسی وفاداریاں نیلام کرنیوالوں کےخلاف کارروائی ہونی چاہیے:شعبان ہاشمی

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر) سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے14 غربی باغ شعبان احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان حکومت اوراپوزیشن بردباری ،رواداری ،برداشت ، تدبراورتحمل کامظاہرہ کریں۔اپنے نجی مفادات کیلئے قومی سیاست کورسواکرنیوالے چورن فروش ہرگز سیاستدان مزید پڑھیں

بین الاضلاعی موٹر سائیکل چور گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، گینگ میں چکسواری کے نوجوان بھی شامل۔

میرپور (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ پولیس میرپور کے ترجمان کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپور کامران علی کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی DSP سٹی میرپور، SHO تھانہ پولیس سٹی نے موٹر سائیکل اور دیگر چوریوں میں ملوث گروہ کے مزید پڑھیں

پنجاب پاور لفٹنگ پینچ پریس مقابلے میں چکسواری کے پہلوان نے سلور میڈل حاصل کرلیا۔

چک سواری (شہزاد عظیم سے) چک سواری کے نوجوان پہلوان محمد عدیل کی کامیابیوں کا سفر جاری، پنجاب پاور لفٹنگ پینچ پریس مقابلے میں سلور میڈل حاصل کر لیا۔ عوام علاقہ اور دوست احباب کی طرف سے پہلوان محمد عدیل مزید پڑھیں

میرپور میں عالمی حسنِ قرأت کانفرنس، مصری قرأ کی آمد۔

چک سواری (تحصیل رپورٹر) عظیم الشان عالمی حسن قرأت کانفرنس کل (21 مارچ 2022ء بروز سوموار) بعدنمازِ مغرب نانگی پارک میرپور(آزادکشمیر)میں منعقدہوگی جس میں پاکستان وآزادکشمیربھرسے نام ورقرأحضرات سمیت القاری محمودکمال النجار(مصر)، القاری محمودعاشور(مصر)،القاری محمدمصطفی الجندی(مصر)خصوصی شرکت فرمائیں گے اورخالق مزید پڑھیں

ریڈ فاؤنڈیشن کا کفالتِ ایتام پراجیکٹ کے لیے چک سواری میں فنڈ ریزنگ پروگرام۔

چک سواری (تحصیل رپورٹر) ریڈفاؤنڈیشن کی طرف سے چک سواری میں کفالت ایتام پراجیکٹ کے لیے فنڈریزنگ پروگرام۔جنرل منیجرریڈفاؤنڈیشن شفیق خان نے کہاکہ پاکستان وآزادکشمیرمیں اڑھائی کروڑبچے ایسے ہیں جنہوں نے سکول کامنہ تک نہیں دیکھا اوریہ تعداددنیابھرکے170ممالک کی کل مزید پڑھیں

قانون کے طالبعلموں کے لیے خوشخبری، جامعہ میرپور کے شعبہ قانون کو ملک کی نامور شخصیت نے جوائن کر لیا۔

طلبہ کے لیے خوشخبری، تعلیمی بورڈ میرپور نے جماعت نہم کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی۔

تقریری مقابلہ بعنوان آزادی کشمیر وقت کا تقاضا، ضلع کوٹلی کے مقرر نے اول انعام حاصل کیا۔

چک سواری (تحصیل رپورٹر) انجمن احیائے سنت کے زیراہتمام مقابلہ سخن آرائی بعنوان ”آزادی کشمیروقت کاتقاضا“ کاانعقاد،ڈویژن میرپورکے مختلف مدارس کے طلباء کی شرکت،جامعہ نوشاہیہ قادریہ سہرمنڈی(کوٹلی) کے طالب علم علی زیب نے بہترین کارکردگی دکھاکرپہلاانعام حاصل کیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

حفاظتی قطروں کے بعد اب ضلع میرپور کے ایک لاکھ 37 ہزار بچوں کو گولیاں کھلائی جائیں گی۔

میرپور (پی آئی ڈی) ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کہاہے کہ ضلع میرپور کے پانچ سے 14 سال کے ایک لاکھ 37 ہزار بچوں کے پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے گولیاں کھلانے کی مہم 25 سے 28 مزید پڑھیں