خوبصورت وادی چکار کے نوجوانوں کا جذبہ ایثار،لوگ حیران رہ گئے

چکار(راجہ منیب چکاروی)وزیراعظم آزادکشمیر کی آبائی تحصیل چکار کے نوجوان سب پر بازی لے گئے اپنے جیب خرچ سے پیسے بچاکر 50سے زائدطلباء وطالبات میں فری کتب تقسیم کردی تفصیلات کے مطابق یونائیٹیڈیوتھ ویلفیئرایسوسی ایشن چکار کے زیراہتمام غریب نادار مزید پڑھیں

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)کےحریت قائدین کے گھروں پر چھاپے

سری نگر ؍ نئی دہلی (نیل فیری نیوز) وادی کشمیر میں جہاں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے ، وہاں بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کی صبح کشمیر، دہلی اور ہریانہ میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں فوجی قافلے پر مسلح حملہ 1 ہلاک 6 زخمی

سرینگر(نیل فیری نیوز) مقبوضہ کشمیر میں سنیچر کی صبح قاضی گنڈ علاقے میں حریت پسندوں نے انڈین فوج کے ایک کانوائے پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں چھہ فوجی شدید زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرایع کے مزید پڑھیں

باغ کی دکھیاری ماں معذوربیٹے کے علاج معالجہ کیلئے ٹھوکریں کھانے پر مجبور

مظفرآباد(نیل فیری نیوز)آزا د کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والی ماں اپنے جوان سالہ لخت جگر کے علاج کے لیے دس ماہ سے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئی۔محکمہ زکواۃ، پاکستان بیت المال اور وزیر اعظم مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر کشیدگی ،آرپارتجارت ملتوی

راولاکوٹ پونچھ (نیل فیری نیوز) تیتری نوٹ (چکاں دا باغ) کے راستے ہونے والی تجار ت ایل او سی کی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے جمعرات کوملتوی کر دی گئی۔کسٹودین تیتری نوٹ چکاں دا باغ مقبوضہ کشمیر تنویر احمد نے کہا مزید پڑھیں

یونین کونسل بھیڈی فاروڈ کہوٹہ، آزادکشمیرکا پسماندہ ترین علاقہ

فاروڈ کہوٹہ(ثروت کیانی)یونین کونسل بھیڈی ایسی یونین کونسل ہے کو جس میں 14 بڑے گاؤں میں اور بھیڈی کے باسی آج کے جدید دور میں جب دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے 18کی دہائی میں جی رہے ہیں۔تمام بنیادی سہولیات مزید پڑھیں

فاروق حیدر گلگت کو صوبہ بنانے کی شرط پر وزیر اعظم بنائے گئے ،چوہدری لطیف اکبر

مظفرآباد( نیل فیری نیوز)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ شہید زوالفقار علی بھٹو نے کشمیریوں کے لیئے ایک ہزار سال ک جنگ لڑنے عہد کیا محتربینظیر بھٹو نے ہمیشہ کشمیریوں کے لیئے جہدوجہد کی مزید پڑھیں

سارے کشمیریوں کو قتل کر دینے کی بھارتی فوجی سربراہ کی خواہش مجرمانہ سوچ کا مظہر ہے،یاسین ملک

سرینگر( نیل فیری نیوز) سارے کشمیریوں کو قتل کردینے کی بھارتی فوجی سربراہ کی وحشت ناک خواہش دراصل بھارتی حکمرانوں اور انکی افواج کی مجرمانہ سوچ کا مظہر ہے۔جو اقوام اپنی آزادی کیلئے نیز ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت مزید پڑھیں

‘رمضان میں عوام کو ریلیف کی فراہمی محض اعلانات تک محدود ہے۔ نعیم حیات

راولپنڈئ (نیل فیری نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے رکن مرکزی مجلس عا ملہ سردار نعیم حیات نے کہا ہے کہ پاکستان اور آزادکشمیر میں ن لیگ کی حکومت نے غریب عوام کو مہنگائی، بیروزگاری، غربت، لوڈشیڈنگ سمیت دیگر مسائل مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کے سینئررہنما آفتاب بھائی کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقل

راولپنڈی(نیل فیری نیوز)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزادکشمیر گلگت بلتستان زون کے سابق صدر امان اللہ خان مرحوم کے قریبی ساتھی سردار آفتاب احمد خان(المعروف آفتاب بھائی)دل کا دورہ پڑنے کے باعث راولپنڈی کے مقامئ ہسپتال میں داخل ہیں . فرنٹ مزید پڑھیں