مہنگائی کی مجموعی شرح 28.05 فیصد تک پہنچ گئی

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ،ایک ہفتے میں مہنگائی مزید 1.01 فیصد بڑھ گئی یک ہفتے کے دوران کھانے پینے کی 32 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا دال مونگ 9 روپے،دال ماش13 روپے اور 20 کلو آٹے کے تھیلے مزید پڑھیں

دھیرکوٹ سنکھڑ کی کوسٹر کوہالہ میں حادثہ کا شکار

کوہالہ (نیل فیری رپورٹ) کوہالہ سے تھوڑا آگے مری روڈ باسیاں کے مقام پر کوسٹر اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم، کوسٹر کئی سو فٹ کھائی میں جاگری،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعات کے مطابق جمعہ کے روز دہیرکوٹ سنگھر مزید پڑھیں

ڈوگرہ دور سے قائم گورنمنٹ مڈل سکول تھلہ بنگوئیں کو ہائی کا درجہ دیا جائے. اہل علاقہ

ٹائیں (نامہ نگار) ضلع پونچھ تحصیل راولاکوٹ کی دو بڑی یونین کونسلز بنگوئیں اور ٹائیں کے متعدد موضع جات کی عوام نے حکومت آزادکشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈوگرہ دور سے قائم گورنمنٹ مڈل سکول تھلہ کو ہائی کا مزید پڑھیں

افغانستان میں زلزلے سے 256 سے زائد اموات

کابل (نیل فیری رپورٹ ) گزشتہ شب پاکستان اور افغانستان کے متعدد علاقے زور دار زلزلے سے لرز اٹھے جس کے باعث ہمسائے ملک میں اموات کی تعداد256ہو گئی ہیں جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں زخمی ہیں ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی قیادت کو تنگ نہ کریں پلیز… وسعت اللہ خان

ہمیں یہ جان کے دونی مسرت ہو رہی ہے کہ ایسے وقت جب قومی معیشت گہری کھائی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ڈالر مستقل قومی خزانے کے قلعے میں شگاف بڑھاتا جا رہا ہے۔ کفایت شعاری ، لگژری آئٹمز کی درآمد مزید پڑھیں

ایم این ایچ ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا

مظفرآباد (20 جون 2022 )مٹرنل نیو بورن اینڈ چائیلڈ ہیلتھ کیئرپروگرام (ایم این سی ایچ)آزادکشمیر کے1242 عارضی ملازمین کانارمل میزانیہ پر منتقلی کے لئے مظفرآباد سیکرٹریٹ کے باہر احتجاجی دھرنا ۔ایک ہزار سے زائد خواتین اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے

وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ عمران خان اب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں رہے۔ تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے منعقدہ قومی اسمبلی کا اجلاس نمازِ عشاء کے لیے ملتوی کردیا گیا مزید پڑھیں

حیات انٹرنیشنل سکول باغ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

باغ(ڈسٹرکٹ رپوٹر) حیات انٹرنیشنل سکول باغ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی ایک پر وقار تقریب کا انعقاد دیوان عزیز ہوٹل کے کانفرنس ہال میں کیا گیا، پروگرام کی صدارت ریٹائرڈ ڈائریکٹر سکولز اینڈ کالجز سردار محمد اخلاق خان نے مزید پڑھیں

عاطف کاظمی جے کے پی این پی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

منامہ بحرین(نیل فیری نیوز) جے کے پی این پی کے مرکزی رہنما عاطف کاظمی نے راجہ کبیر کی موت پر پارٹی کی بے حسی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان مزید پڑھیں

آہ راجہ کبیر!موت اس کی ہے کرے جس پہ زمانہ افسوس

باغ(نیل فیری رپورٹ)باغ کے معروف قوم پرست اور ترقی پسند رہنما ، متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی گلف زون کے سابق صدر جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ کبیر آف پدر گلشیر عارضہ قلب کے باعث وفات مزید پڑھیں