نیپ / این ایس ایف لانگ مارچ پر پولیس کا دھاوا۔لیاقت حیات درجنوں ساتھیوں سمیت گرفتار

راولاکوٹ ( بیورو رپورٹ) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تحت بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف دارالحکومت مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا دینے کے لئے آزادکشمیر مزید پڑھیں